زبُور - باب 131

123456789101112131415161718192021222324252627282930313233343536373839404142434445464748495051525354555657585960616263646566676869707172737475767778798081828384858687888990919293949596979899100101102103104105106107108109110111112113114115116117118119120121122123124125126127128129130131132133134135136137138139140141142143144145146147148149150
← پچھلا اگلا →
1 اَے خُداوند! میرا دِل مغرور نہیں اور میَں بُلند نظر نہیں ہوں نہ مجھے بڑے بڑے معُاملوں سے سروکار ہے۔ نہ اُن باتوں سے جو میری سمجھ سے باہر ہیں۔
2 یقیناًمیَں نے اپنے دِل کو تسکین دیکر مطمئن کر دیا ہے۔ میرا دِل مجھ میں دودھ چُھڑائے بچے کی مانند ہے۔ ہاں جَیسے دودھ چُھڑایا ہُؤا بچا ماں کی گود میں۔
3 اَے اِسرائؔیل ! اب سے ابد تک خُداوند پر اعتماد کر۔
← فہرست پر واپس جائیں